Community News

Minhaj Al Quran International Kuwait organized Mehfill e Hamdo Na'at in Kuwait on 8-Feb-2024

 

Album Link: https://www.facebook.com/media/set/?vanity=PakistanisInKuwait&set=a.947321613671417

Live Video Link:

 

Mehfil-e-Hamdu Naat by PQNCK on 01-Feb-2024

PAK Donors organized Blood donation Drive on 12-Jan-2024 at Central bank Jabriya Kuwait, the blood donation camp dedicated to Sheikh Nawaf Al Ahmad Al Jaber Al Sabah (late).

Photo Album: Click to View

Live Video on Facebook: Click to Watch

Video Youtube:

 

ایوانِ اقبال لاہور سے بین الاقوامی سیمینار موضوع: عرب دنیا میں اقبال شناسی  عصرِ حاضر کے تناظر میں زیر انتظام اقبال اکادمی پاکستان بہ اشتراک عالمی مجلسِ اقبال صدارت: پروفیسر ڈاکٹر سعادت سعید مہمان خصوصی: پروفیسر ڈاکٹر مظہر معین میزبان : پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف رفیقی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان اظہارخیال: ۱- ڈاکٹر محمد مختار شقیطی   قطر یونیورسٹی ۲- عثمان عبد الناصر مصر یونیورسٹی  ۳- پروفیسر رانا اعجاز حسین  کویت


KPBD - Kuwait Pakistan Blood Donors organized its blood donation drive on 01 December 2023 at Central Blood Bank Jabriya, Kuwait


ڈاکٹر عجیل النشمی۔
ڈین(سابق) شریعہ کالج کویت یونیورسٹی
پروفیسر ڈاکٹر عجیل النشمی نے فقہ اور اصول فقہ میں جامعہ الازھر الشریف سے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے.
اور اس وقت پروفیسر ڈاکٹر کویت یونیورسٹی کی ذمہ داری پے فائز ہیں
اور آپ کالج آف شریعہ اور دراسات اسلامیہ کویت یونورسٹی کے ایک لمبا عرصہ ڈین رہے .انجمن علماء شریعہ( رابطة علماء الشريعة) گلف کے صدارت کے عہدے پر فائز ہیں . آپ یورپی کونسل برائے فتویٰ تحقیق کے ممبر بھی ہیں.
وزارہ أوقاف کے دار افتا کے ممبر ہیں اور ساتھ میں آپ کی اسلامی بنکاری کی صنعت میں بہت سی شراکتیں ہیں، آپ کویت فنائنس ہاؤس بنک بورڈ آف شریعہ کے 23 سال صدر رہے اور ابھی بھی ممبر ہیں ، بوبیان بنک، شرکہ دار الاستثمار اور کویت اور خارج کویت دیگر شركات اور مختلف اسلامی بنوک کے بورڈ آف شریعہ کے ممبر ہیں.
د عجيل النشمی 14 کتابوں کے مصنف اور 55 سے زائد مختلف موضوعات پر ابحاث اور مقالے لکھ چکے ہیں جن میں ( العملة واحكامها في الفقه الإسلامي، تغيير قيمة العملة في الفقه الإسلامية، الإسلام والتراث، الفتاوى الشاذة وخطورتها، حرية الرأي والتعبير في الشريعة الإسلامية، المضاربة في العملات عبر وسائل الاتصال.....) اور اس طرح کثیر موضوعات..
.. پروفیسر ڈاکٹر عجیل النشمی کو حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی تصنیف موسوعہ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ پیش کیا.
جس کا تعارف اور امتیازات سن کر ڈاکٹر عجیل النشمی صاحب نے فرمایا کے یہ ایک عظیم علمی وتحقيقی کام ہے اور ایک منفرد انداز سے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے تمام ابواب علوم حدیث کو ایک شکل میں سمیٹا ہے جس کی حالیہ دور میں امت کو اشد ضرورت تھی اور جس سے تمام امت مسلمہ بالعموم اور اساتذہ، طلباء اور علم حدیث کی رغبت رکھنے والا ہر فرد مستفید ہو گا.
ڈاکٹر عجیل النشمی نے موسوعہ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ کے ھدیہ کو قبول کرتے ہوئے کہا اللہ پاک اس عظیم الشان کام پر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی اس کاوش کو اپنے ہاں قبول فرمائے


SPDK (Society of Pakistani doctors) organized its 22nd Free Medical Camp on 17-Nov-2023 at Pakistan School Mangaf, Kuwait, His excellency Malik Mohmmad Farooq attended the camp as a chief guest.

Go to top