Community News


پاکستان عوامی سوسائٹی کویت نے ڈاکٹر سید جعفر صمدانی کو ان کی پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے اعزازمیں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت قاری عبدالرشید نے حاصل کی نظامت کے فرائض انجینئر آصف کمال نے ادا کیے تقریب کی صدارت الحاج عبدالرشید کھوکھر صدر منھاج القران انٹرنیشنل نے کی پروگرام میں مختلف ملکوں کے سفیرشریک تھے جن میں کویت میں موجود ٹوگوکے سفیرعزت مآب محمد سعد اورو سما تقریب کے مہمان خصوصی تھے اس کے علاوہ کینیا کی سفیر عزت مآب میڈم حلیمہ محمود، بنین کے سفیر عزت مآب سومنوایسوفو، ڈیجیبوٹی کے سفیر عزت مآب عبدالقادر حسین عمر، جنوبی سوڈان کے سفیر عزت مآب جناب جوزف دت کوئی ، بنگلہ دیش ایمبیسی کے ڈیفینس اتاشی برگیڈیئر حسن الزماں اور کویتی کمیونٹی کے وکلا یوسف احمد العربید المحام ، انجینئر احمد قطان، عبداللہ العبید المحام ، انجینئر عمر ، ایڈووکیٹ عادل ، ڈاکٹر مساعد النجار ، ڈاکٹر مساعد العتیبی ، ناصر بھی اس تقریب میں رونق افروز تھے پاکستانی کمیونٹی میں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفئیراتاشی جناب فرخ سیال کے ساتھ کثیر تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی- تمام مقررین نے ڈاکٹر جعفر صمدانی کو ان کی پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کے اس اقدام کونوجوانوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا ڈاکٹرجعفر صمدانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ سب اللہ کا کرم اور ان کے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے- تقریب میں موجود تمام لوگ ڈاکٹر سید جعفر صمدانی کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے کی مبارکباد کے لیے اس قدر بے تاب تھے ک تقریبا تمام ہی شرکاء عشائیے کا کھانا چھوڑ کر ڈاکٹر سید جعفر صمدانی کے ساتھ بات کرنے ان کو مبارکباد دینے اور ان ان کے ساتھ تصویر بنوانے کے شوق میں لمبی قطار میں کھڑے رہے-


Pak Donors organized it's 20th Blood donation camp on 13-Jan-2023 at Central Blood Bank Jabriya, Kuwait




*پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام جناح بلڈ ڈونیشن کیمپ کا کامیاب انعقاد*
عطیہ خون ایک عظیم انسانی خدمت ھے۔ پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کی ٹیم انتہائی منظم اور کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ پر مبارکباد کی مستحق ہے۔ سفیر پاکستان ملک محمد فاروق
بلڈ ڈونیشن کیمپ کا کامیاب انعقاد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ھے تمام معاونین کے شکر گزار ہیں مقبول احمد صدر پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت
عطیہ خون انسانی خدمت کا ایک بہترین ذریعہ ھے پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت ٹیم کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ محمد عرفان عادل بانی و ڈائریکٹر جنرل
پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت انسانی خدمت کے اس عظیم مشن کو جاری رکھے گی ۔ محمد یونس شاھد نائب صدر پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت
جناح بلڈ ڈونیشن کیمپ کے کامیاب انعقاد پر پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں ۔ پیر امجد حسین صدر انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت
ھر رنگ ونسل و مذہب اور مختلف ممالک کے سینکڑوں افراد کا کیمپ کادورہ : 100 سے زائد افراد نے خون کے عطیات دئیے
پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام جمعہ المبارک 2 دسمبر کو ،کویت بلڈ بینک جابریہ میں جناح بلڈ ڈونیشن کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں کویت کےطول و عرض سے ایک کثیر تعداد میں لوگوں نے وزارت صحت کویت کی ھدایات اور اصولوں کے مطابق انسانی خدمت کے اس عظیم مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خون کے عطیات دئیے۔ اس کیمپ کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے نام سے موسوم کیا گیا تھا انسانی خدمت کے اس عظیم کیمپ کےمہمان خصوصی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان ملک محمد فاروق تھے ان کے ھمراہ کمیونٹی ویلفیئر اتاشی فرخ امیر سیال اور پاکستانی کمیونٹی کی معروف سماجی و ممتاز شخصیات نے کیمپ کا دورہ کیا، اور خدمت انسانی کے جذبہ کے تحت خون کے عطیات جمع کرنے پر پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کی ٹیم اور اسکے تمام منتظمین و معاونین کو خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت مسلمان خون کا عطیہ دینا بہت بڑی خدمت ہے، ہمارا مذہب یہی درس دیتا ہے کہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے۔ بلڈ ڈونیشن ایک صدقہ جاریہ ہے اور بہترین انسانی خدمت ھے اس طرح کے کیمپ کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو اُجاگر کرنے میں مدد ملتی ھے۔کیمپ کے بہترین انتظام و انصرام اور کامیاب انعقاد پر پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر انتظام عطیہ خون کے اس کیمپ میں ھر رنگ و نسل اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور خون کا عطیہ دیا۔ پاکستانی ودیگر کمیونٹیز کی ممتاز کاروباری، مذہبی و سماجی شخصیات نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا دورہ کیا اور پاکستان ایسوسی ایشن کے منتظمین سے ملاقات کی اور انہیں بلڈ ڈونیشن کیمپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی، خون کے عطیات جمع کرنے کا سلسلہ نماز جمعہ کے بعد تقریبآ ایک بجے شروع ہوا اور مقررہ وقت شام چھ بجے کے بعد تک جاری رہا، 100 سے زائد افراد نے خون کے عطیات جمع کرائے، عطیہ خون دینے میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، منتظمین کی طرف سے عطیات جمع کرانے والوں کو سرٹیفکیٹس اور گفٹ پیکس دئیے گئے۔ عطیہ خون دینے والوں کیلئے بہترین تحائف دینے پر سعودی ٹیلی کام کمپنی کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کی انتظامیہ نے کیمپ کے سپانسرز الحافظ کمپنی کویت اور پاکستان بزنس سنٹر کے ڈائریکٹر حافظ محمد شبیر، اے گیٹس گروپ کمپنی کے مینیجر انجینر سید جنید احمد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کیمپ کے کامیاب انعقاد میں ان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے صدر مقبول احمد ، ڈائریکٹر جنرل محمد عرفان عادل اور نائب صدر محمد یونس شاھد نے کیمپ کے انتظام و انصرام میں بہترین معاونت و خدمات سر انجام دینے پر پاکستان ایمپلائیمنٹ فورم کویت، پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کویت، گرین ہینڈز انوائرونمنٹل ٹیم سے ڈاکٹر سامیہ سعیدان اور انکے ٹیم ممبران ، کویت پاکستان اتحاد ویلفیئر سوسائٹی، پاکستان لائف لائن اور پاکستانی ھیلتھ کئیر پروفیشنلز ان کویت ، اینجلز پیرنٹس ایسوسی ایشن کویت سید جنید احمد اور انکی ٹیم، پاکستان قراءت و نعت کونسل کویت قاری طلعت شریف نقشبندی اور ان کی ٹیم، پاکستانی نرسز کمیونٹی جلال الدین اور ان کی ٹیم، ووپ میڈیا ٹیم(طارق اقبال، شہزاد اقبال)، محمد ھادی بلتی جی بی یونائیٹڈ میڈیا کے ٹی وی ٹو، شہاب اور محمد دشتی میڈیا شو، کویت پاکستان اتحاد ویلفیئر سوسائٹی کے سلطان الکندری، بلڈ بینک کے سٹاف اور انتظامیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت پیر امجد حسین صدر انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جناح بلڈ ڈونیشن کیمپ کے کامیاب انعقاد پر پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔ یہ انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ ہے دریں اثناء پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کی ٹیم اور انتظامیہ نے خون کے عطیات جمع کرانے والےڈونرز،اسپانسرز، کمیونٹی پارٹنرز، میڈیا ہاؤسز، رضاکاروں،بلڈ بینک اسٹاف کا اور بالخصوص ٹیم ممبران شکیل مرتضی،شہباز علی، خلیل احمد راجپوت، محمد عرفان، محمد عثمان ، محمد ہادی بلتی، چوھدری عمران علی، حمزہ لطیف، سید کاشف، سید جنید احمد، محمد زوہیب شیخ، ولید احمد، مقبول احمد، محمد عرفان عادل، محمد یونس شاھد، محمد ارسلان، حمد جہانزیب، سعد نجیب اللہ، عبید اللہ، ھشام سمیع اللہ، سلمان نثار، سعد جہانگیر، یشرہ جاوید، ھبا شہھباز، محمد شھباز،مسز سید جنید احمد، حورین فاطمہ اور پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کویت کی صدر محترمہ روبیلہ، نائب صدر ڈاکٹر فرح زاھد, عائشہ عرفان اور انکی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے بانی و ڈائریکٹر جنرل محمد عرفان عادل، صدر مقبول احمد ,نائب صدر محمد یونس شاھد نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان سب کے تعاون کے بغیر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اتنی کامیابی سے انعقاد ممکن نہ تھا، اللہ تعالیٰ تمام کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے. ہم آئندہ بھی دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے صدقہ جاریہ کے اس عظیم مشن کو جاری رکھتے ہوئے عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کرتے رہیں گے۔ محمد یونس شاھد نے اپنے پیغام میں کامیاب اور انتہائی منظم بلڈ ڈونیشن کیمپ کے انعقاد پر تمام ٹیم ممبران کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور مبارکباد دی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس کار خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین یا رب العالمین


The President and Executive Members of NAYMET conducted the Awareness Get Together on 20th of November 2022 for the first time in Kuwait. His Excellency the Ambassador of Pakistan Mr. Malik Mohammad Farooq and Executives from Pakistani organizations (SPDK, PBFPK, Kuwait Pakistan Friendship Association), contributors and well-wishers joined the event.
The vice president of NAYMET provided an overview of the organization's completed, ongoing, and planned projects, including DISASTER MANAGEMENT, RESCUE, RELIEF, REHABILITATION, NAJMI ORPHANS CARE PROJECT, QUALITY EDUCATION (Elaf Lyceum), QARZ E HASNA PROGRAM, PROVISION OF SWEET BLESSED WATER, and HEALTH CARE CENTER and emphasized the advantages of Naymet over other NGOs.
The President of Naymet described the audience how he started Naymet as a dispensary in 2002, overcame hurdles and difficulties which turned Naymet into Global entity. The organization operates under Islamic Shariah and ISO certifications. He described how Naymet created Trust among piers by delivering the funds raised directly to the deserving people in remotest areas of Pakistan, such as Shigar, Skardu Balistan, and Tharparkar.
The H.E. Ambassador of Pakistan commended the efforts of Naymet and he likeness of motto, He expressed his Trust in Naymet and urged people to participate as much possible.
In the closing remarks, the VP shared the videographic success of Naymet and announced the upcoming Project to construct 1000 homes for the homes in flood effected areas and the platform for the young generation to bring forward their ideas and grow with Naymet.


Society of Pakistani Doctors (SPDK) in Kuwait has Organized its 21st Free Medical Camp at Pakistan School Mangaf Kuwait on 18-Nov-2022.
Full Album: https://www.facebook.com/media/set/?vanity=PakistanisInKuwait&set=a.5586978324733770

 

 

 

Mohammad Irfan Nagra is a prominent entrepreneur in Kuwait & Pakistan, recently he is appointed as a director of Punjab Tourism Corporation.

The main purpose to arrange this event is to inaugurate Overseas Business forum as a president to Promote Business and Trade Relations between Kuwait and Pakistan and also to Promote Pakistani Tourism abroad.

A Large number of Pakistani community along with their families attended the event, Faisal Majid Deputy head of Mission from embassy of Pakistan, prominent businessmen and social community members Praised and glade to meet Ahsan Khan.

The cake cutting ceremony took place by Faisal Majid (DHM), Ahsan Khan, Muhammad Arif Butt and Irfan Nagra.

The event started with the speech of Zubair Sharfi who described the main purpose of the event and welcomed to Guests Warmly.
The event Hosted by Mrs. Faiza Siddiqui and Sana Arshad who managed the event delicate and excellent way till end.
The Recitation of Holy Verses of Quran by Hafiz Gulzar Ahmed.


Ahsan Khan remained the center of attention throughout the program, he thanked Irfan Nagra for inviting him to Kuwait and gave the opportunity to attend this gracious function.

He is pleased to observe the excitement and enthusiasm of the audience. He assured that he will play his role to Promote Pakistani Business and Tourism. Pakistan is a Beautiful and Charming place as far as Tourism is concerned.

He further said that the hearts of Overseas Pakistanis also beat with the Compatriots. In future The Formation of Overseas Business Forum will Result to promote the bilateral Business between two Countries and with other Countries as well.

Mohammed Irfan Nagra said during his Speech praised Ahsan Khan and said that he has won the hearts of Community by visiting Kuwait. It will be his effort to invite other showbiz Stars to visit Kuwait. He is optimistic that Showbiz star Ahsan Khan will continue his Mission to Promote Pakistani Tourism. Pakistan is the third safest country in the world as far as the Tourism. To Promote Tourism while staying abroad is an expression of Patriotism. Let us Promote Pakistani Tourism together.

The audiences throughout remained busy in taking autographs and making selfies with Ahsan Khan. Overall it was a successful and memorable event.

Local artists Jamil Jimmy, Syed Zafar, Madam Juli, Shoukat Ali, Nasir Abbas and other also Performed beautifully and received applause from the audience.

The program hosts thanked Faisel Majid, Deputy Head of Mission, Guest star Ahsan Khan and all other guests and assured them that he will always try his best to Promote Business between Pakistan and Kuwait. After this a Pleasant and Memorable event came to end.

Pictures Album: https://www.facebook.com/media/set/?vanity=PakistanisInKuwait&set=a.5529722427126027

 

 


Kuwait Pakistan Blood donors has organized Blood donation drive at Pakistan English School Jleeb Al Shauikh on 14-Oct-2022, number of community members attended the camp and donated their blood.

Photo Album: https://www.facebook.com/media/set/?vanity=PakistanisInKuwait&set=a.5490415424390061

 

Go to top