Community News


کویت کی معروف اور قدیم مارکیٹ "سوق مبارکیہ" میں لگا پاکستانی آموں کا میلہ۔


We are delighted to share that Pak-Donors has been ranked 5th in the 2023 Blood Bank list, an accomplishment that could not have been possible without your unwavering support and dedication to our cause of blood donations.


Indian Cultural Society has undoubtedly been the pioneer of quality entertainment & producer of continual hit shows in Kuwait since the past 18 years. Indian Cultural Society presented “Rasika Shekar Live” on Friday 2nd June, 2023 at AIS Auditorium @ 7 pm. Not only did she stun the audience by her melodious voice but also her breath-taking hold on flute and power packed energy.

This Live in Concert was a huge success in Kuwait, loved by all. ICS begins their shows by respecting and showing gratitude to both our Nations; Kuwait and India by their respective National Anthem. This event was followed by Mr. Partho Bardhan who mesmerized the audience with his choice of evergreen song and Mr. Kaisar Ali Khan who sang one of the most famous songs in Bollywood and they were both applauded and appreciated much by the audience. As always, Indian Cultural Society promotes our young and local talent which was presented by The Dancing Divas of Ms. Jyoti Patel where the children of different age groups showcased their performance.

The event was blessed with the presence of our supportive sponsors and guests and the Souvenir release took place. They spoke of Indo-Kuwait friendship, cultural exchange, and contribution of India to the world. They have appreciated efforts of ICS to promote art & culture along with campaign for “Noble Cause & Welfare Services”.

Mr. Jerry producer and actor promoted his film Rolex, on the stage of ICS. He is a multi-talented individual who captured his entire movie in Kuwait. This also brought numerous opportunities for the talent in Kuwait to be a part of this movie. He has proved to show that our local talent, if provided with acceptance and support can do wonders.

Rasika Shekar, the American-Indian based artist entered the stage with her proficiency in flute, leaving the audience in awe. The audience welcomed her with a massive cheer as they started singing along the hit collections. Rasika Shekar brought the audience to their surprise as she gave an enthusiastic and zestful performance keeping the audience stuck to their seats. She sang, played the flute, and danced her way nonstop for 200 minutes without a sip of water! Her interaction with the audience was so strong and engaging keeping them really excited. Rasika sang a variety of songs from old to new, and slow to fast numbers with each and every person vibing to every beat. Rasika has her musical roots of being classically trained in Karnatik music. Her excellence in the field of music was recognized and respected by all the music lovers of Kuwait.

Everyone cherished the evening with conceding the use of high techno production, superb quality stage decor & well-organized event in Kuwait by ICS. The artist, musicians and the local talent were presented with ICS mementos and Ooredoo- Samsung mobile from our sponsor. Team ICS ensured best hospitality, comfortable seating, & smooth execution of the event.

The ICS President, Mr. Ashfaque Ahmed Khan expressed his gratitude to all executives of ICS, Volunteers, Supporters, Techno staff, Media & Press wings. By the end, Rasika made the audience to rise on their feet accompanied by Mubarak Al Rashid, singing one of the favorite collections of the industry. Mubarak Al Rashid from Kuwait is quite professionally known and admired by the Indian music lovers. The class & quality audiences cheered every time they appeared on the giant LED screen with their cheer reverberated in the venue.

Team ICS promised & is committed for social & welfare work, as well as quality entertainment for future events. Indian Cultural Society never fails to conduct quality events with legends and high rank artists. Stay tuned for ICS forthcoming event.


فنانشل مارکیٹ میں آنلائن کاروبار سے کیسے فائدہ اٹھائیں کے موضوع پر پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت اور نور اکیڈمی کے زیر اہتمام دو روزہ ٹرینینگ ورکشاپ کا اہتمام كيا.

پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت پاکستانی پروفیشنلز پر مشتمل ایک منفرد اور قابلِ فخر تنظیم ھے جو ھموطنوں کو دیار غیر میں ملازمت کے حصول میں رہنمائی اور معاونت فراھم کرتی ھے اور وقتا فوقتاً اپنی کمیونٹی کے لئے مختلف قسم کی پروفیشنل ٹرینینگ کا اہتمام بھی کرتی ھے جس سے ورکنگ پروفیشنل کی صلاحیتوں کو جلا ملتی ھے اور ان کے علم میں اضافہ ھوتا ھے جس سے ان کے کرئیر میں ترقی کی مزید راھیں کھلتی ھیں۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت اور نور اکیڈمی کی جانب سے فنانشل مارکیٹ میں آنلائن کاروبار سے کیسے فائدہ اٹھائیں کے موضوع پر گزشتہ دنوں 23 اور 24 مئی کو پاکستانی کمیونٹی کے لیے دو روزہ ٹرینینگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے پروفیشنلز نے شرکت کی۔ یہ اپنی نوعیت کی تیسری ورکشاپ تھی۔ جو اردو بولنے والی کمیونٹی کے لئے بالخصوص منعقد کی گئی تھی۔ ورکشاپ کا مقصد فننانشل مارکیٹ اور آن لائن ٹریڈنگ کے حوالے سے بنیادی معلومات سے روشناس کروانا تھا تاکہ بیرون ملک رہتے ہوئے حفاظتی تدابیر کے ساتھ سرمایہ کاری کی جائے۔

ورکشاپ میں معروف ماہر معیشت محسن خان نے مختلف پریزینٹیشن کے ذریعے شرکاء کو بتایا کہ وہ کسطرح مختلف اشیاء میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور اس کا تفصیلی طریقہ کار کیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کسطرح دنیا بھر میں محفوظ طریقے سے سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ساتھ جعلی کمپنیوں سے بھی بچا جائے۔ ورکشاپ کے بعد کوئز اور سوالات و جوابات کا سیشن بھی منعقد کیا گیا۔ اور شرکاء کو عملی مشق بھی کرائی گئی جس میں سب نے انتہائی دلچسپی اور توجہ کا مظاہرہ کیا -

آخر میں صدر پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت محمد عرفان عادل نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس میں بھرپور شرکت کی۔ اسکے علاوہ انہوں نے فورم کی ٹیم اور نور اکیڈمی اور انوسٹمنٹ کمپنی کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی بدولت یہ ورکشاپ کا انعقاد عمل میں آیا اور پاکستانی و دیگر کمیونٹی کو اردو زبان میں بنیادی معلومات سے آگاہی دی گئی۔ آخر میں انہوں نے فرم کے ہیڈ آف مارکیٹنگ فراز مشتاق اور ٹرینر محسن خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ اسکے بعد شرکاء میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔ انہوں نے پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کی ٹیم ممبران شہباز علی اور ٹریننگ انسٹرکٹر محسن خان کا بھی شکریہ ادا کیا اور ان سب کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ آخر میں سب شرکاء کی تواضع ریفریشمنٹ سے کی گئی۔ شرکاء کی دلچسپی اور اور مطالبے پر آئیندہ بھی ایسی ورکشاپس کے انعقاد کا اعادہ کیا گیا۔


کویت 9 جون 2023 سمر کیمپ کی افتتاحی تقریب یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے زیر اہتمام سکول کے بچوں کے سمر کیمپ کی افتتاحی تقریب آج اسلامک کلچر سنٹر خیطان میں منعقد کی گئی۔ تقریب کی کمپیئرنگ کے فرائض لیاقت بٹ صاحب نے ادا کیے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت نوجوان قاری ابراہیم شفیق کے حصے میں آئی۔ قائم مقام صدر یوتھ ونگ جناب عبدالغفار صاحب نے یوتھ ونگ کے اغراض و مقاصد اور اس کی عمومی سرگرمیوں اور کمیونٹی خدمات کے حوالے سے یوتھ ونگ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ سمر کیمپ کے فارمیٹ اور بچوں کے لیے سمر کیمپ کے اہداف بارے میں سمر کیمپ کے انچارج ذیشان علی نے حاضرین کے سامنے گفتگو رکھی۔ یوتھ ونگ کے سابق صدر اور موجودہ شعبہ تعلقات عامہ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے انچارج جناب صدف علی صدف نے سمر کیمپ کی 17 سالہ تاریخ اور اس کی شاندار کارکردگی کے بارے میں والدین اور بچوں کو آگاہ کیا۔ مرکزی خطاب صدر اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت جناب جاوید اقبال صاحب کا تھا۔ جس میں انہوں نے قرآن و حدیث سے مثالیں پیش کرتے ہوے تربیت کی اہمیت کے بارے میں حاضرین کو آگاہ کیا۔ علاوہ ازیں انہوں نے امت مسلمہ کو درپیش مسائل اور دین اسلام کی روشنی میں ان کے حل اور اس میں بچوں کی تربیت کیوں اور کیسے کی جائے کو بڑی تفصیل سے پیش کیا۔ تقریب میں اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی قیادت سمیت سمر کیمپ میں داخلہ لینے والے کثیر تعداد میں بچوں اور ان کے والدین نے شرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پر جنرل سیکرٹری اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت جناب نثار احمد خٹک صاحب نے دعا کروائی جس میں پاکستانی کمیونٹی اور امت مسلمہ کے روشن مستقبل کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ آخر میں بچوں کے ساتھ ملکر سمر کیمپ کا کیک کاٹا گیا اور پھر بچوں اور والدین کی ریفریشمنٹ سے تواضع بھی کی گئی۔ تقریب کی میڈیا کوریج آئی ای سی میڈیا ٹیم نےکی۔


محمد عرفان ناگرہ چیئرمین پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کی جانب سے 28مئی یوم تکبیرکے حوالہ سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.. کمپیرنگ کے فرائض زبیرشرفی. تلاوت قرآن پاک عقیل دانش گوندل اور پرنس ثاقب نے بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مین ہدیہ نعت پیش کیا
مہمان خصوصی اور فرخ امیر سیال کمیونٹی ویلفیئراتاشی سفارتخانہ پاکستان کویت، تقریب کے میزبان محمدعرفان ناگرہ چیئرمین پاکستان مسلم لیگ(ن) کویت، محمدعارف بٹ صدر پاکستان بزنس کونسل کویت، میاں محمد ارشد صدر پاکستان مسلم سنٹر(ن) کویت، پرنس ثاقب حسنین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم سنٹر(ن) کویت، میاں محمدزبیرشرفی سینئرنائب صدر/ہیڈ لیبرونگ(ن) کویت، چوہدری غضنفرجمشید پلاہوڑی سینئرنائب صدر/ ہیڈیوتھ ونگ(ن) کویت، شمشادخان تنولی،محمدانعام مورگانائٹ صدر ہم سب کا پاکستان، رانا اعجازحسین ایڈووکیٹ صدر کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن، چوہدری آفتاب برنالی و دیگر نے یوم تکبیرپاکستان کا کیک کاٹا

Photo Album: https://www.facebook.com/media/set/?vanity=PakistanisInKuwait&set=a.808250454245201

Video Link: 

facebook Live: https://fb.watch/kTm4Sd3ZKa/

 


The Embassy joined Pakistani Health Professionals to celebrate the International Nurses Day; acknowledged their professionalism, dedication & valuable services for Kuwait. The Embassy also thanked the Kuwaiti Government for its cooperation.

Go to top