Event Videos

If you have missed any Pakistani community event or interview in Kuwait, then watch them here online.

Click Here to Watch PIK Facebook Page Videos

Click Here to Watch PIK Youtube Videos www.youtube.com/PIKChannel

Pakistan Sports Association, Kuwait (PSA) has organized its 4th Blood Donation Camp on 19-Apr-2019

 

پاکستان نیشنل آرگنائزیشن کویت کا سالانہ گرینڈ افطار ڈنر عزت مآب جناب غلام دستگیر سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ڈاکٹر عمر جاویدCWA کی خصوصی شرکت۔۔ کویت کی تمام نمائیندہ تنظیموں کے صدور اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگوں کی بھر پور شرکت۔ رحمتوں اور برکتوں کے ماہ ہمایوں رمضان المبارک کی نور نواز ساعتوں میں پاکستان نیشنل آرگنائزیشن کویت کے زیر اہتمام پُروقار افطار ڈنر تقریب کا اہتمام و انصرام کیــــا گیا ـــ تقریب کی صدارت رانا منیر احمد صدر PNO کویت نے کی جبکہ مہمان خصوص سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان غلام دستگیر تھے ـــــــ ــــصد دروازہ پر تنظیم کے صدر رانا منیر احمد ۔ فرید مغل نائب صدر ۔ اشتیاق ملک،رانا خلیل احمد ۔ محمد اکرم، مزمل بٹ ، دلاور،سرور حسین نقشبندی، وحیداحمد ، شیر محمد بھٹی ،اور دیگر اراکین نے آنے والے تمام مہمانو کا شکریہ ادا کیا۔ نظـــــامت حکیم طارِ ق محمود نے کی ــــ تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری رانا عمر خلیل اور قاری صہیب انجم کے حصہ میں آئی ــــ نعت رسول مقبول کویت کے معروف ثناء خواں حضرات عاشق حسین چشتی، محمدفیصل نقشبندی اور غلام سرور حسین نقشبندی نے پیش کی ــ افطار ڈنر تقریب میں سیاسی، سماجی، دینی، ادبی، ثقافتی اور صحافتی شخصیات کے علاوہ ہر مکتبہ فکر اور زندگی کے مختلف شعبوں سے منسلک حضرات نے بھر پور شرکت کی ــــ سفیر پاکستان نے منتظمین کو گرینڈ افطار ڈنر کے شاندار انتظاماتــــ پر مبارک باد پیش کی.... صدرِ PNO رانا منیر احمد نے سفیر پاکستان اور شرکاء تقریب کی تشریف آوری شکریہ ادا کیا ـــ اور خصوصا تنظیم کے سرپرست اعلی جناب محمد ریاض الحق صاحب کی اس پروگرام کے سلسلے میں کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ تنظیم کے صدر نے میڈیا کے تمام احباب جنہوں نے پروگرام کی کوریج کی جن میں عاطف صدیقی پاکستانیز ان کویت ۔طارق محمود، عابد ملک ، انعام ،شریف حدیثوی دنیا نیوز اورامتیاز قریشی کا شکریہ ادا کیا آخر میں قاری عبدالغفور نے محمد ریاض الحق سرپرست اعلیٰ PNO اور رانا منیر احمد صدر پاکستان نیشنل آرگنائزیشن کویت کے والدین کی ًمغفرت، کویت و پاکستان کی ترقی و استحکام کیلئے خصوصی دعا کرائی ـــــ پُرتکلفــــ کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ـــ

 

On the occasion of National Day of Pakistan and Kuwait, under the umbrella of embassy of Pakistan in kuwait organized by Insaf Welfare Society Kuwait a grand family event is going to be on Friday 29-Mar-2019 at Qadsiya sports club, Hawalli, Kuwait.

 

Kuwait Pakistan Youth society has organized Ranga Rang Musical Nite season-2 in Kuwait Ali Abbas, Ali Ser, Janzaib Zebi Uzair Rashid specially came from Pakistan to perform in the event. this video was gone live on PIK facebook channel

 

Kuwait Pakistan friendship association (KPFA) has organized Joint Kuwait National / Liberation Day and Pakistan Day celebration on 25-Mar-2019 at Crown Plaza Hotel, Farwaniya Kuwait, the event attended by Kuwait officials, social and welfare community heads and Members of the organizations, the event gone Live on PIK-Pakistanis in Kuwait . com facebook page

 

Go to top